| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4141 | elevation angle of the angle made with the horizontal plane by a line from a given point to an abject or point R Phrase Report Error! | زاویہ ارتقاع ، وہ زاویہ جس پر کسی شے کو افقی سمت بلند تر کیا جائے ۔ |
| 4142 | elevation of boiling point colligative properties R Phrase Report Error! | نقطہ کھولاﺅ کا جوش ، محلل میں حل شدہ غیر طیران پذیر مادہ سے پیدا شدہ محلول کا نقطہ کھولاﺅ میں چڑھاﺅ ۔ |
| 4143 | ELEVATION THE HEIGHT ABOVE MEAN SEA LEVEL OF A POINT ON THE EARTH'S SUFACE R Phrase Report Error! | ارتقاع ، اونچائی ، سطح زمین پر کسی نقطہ کے سطح سمندر سے اوسط اونچائی ۔ |
| 4144 | ELEVATIUON OF BOILING POINT R
Report Error! | نقطہ جوش کا چڑھاﺅ ۔ محلولوں کی ارتکازی خصوصیت جس کے تحت کسی محلول کا نقطہ جوش محلل کے خالص پن کی نسبت سے چڑھتا ہے ۔ یہ چڑھاﺅ یا اضافہ منحل کے مالیکیولز کی تعداد سے متناسب ہوتا ہے ۔ |
| 4145 | ELEVATOR R
Report Error! | بالائی منزلوں پر پہنچانے والی کل ۔ |