| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11951 | EUPHORBINE R Noun Report Error! | ایک غیر طیران پزیر زہریلا عنصر ۔ |
| 11952 | EUPHORIA R Noun Report Error! | بشاشت ۔ احساس خوش حالی ۔ احساس سلامتی ۔ احساس راحت ۔ لغوی معنی راحت محسوس کرنا ۔ |
| 11953 | EUPHORIA R Verb Report Error! | جنونی بشاشت ۔ ذہنی فساد کی خصوصيت جس ميں خوشی باشی کا احساس جنوبی حد تک پايا جاتا ہے ۔ |
| 11954 | EUPHORIA R
Report Error! | راحت ، جنونی بشاشت : نفسیات میں بہتری کی لیے مبالغہ آمیزی ۔ |
| 11955 | EUPHORIA R Noun Report Error! | راحَت ۔ جَنُونی بَشَاشَت ۔ نَفسیات میں بہتری کے لیے مُبالغَہ آمَیزی |