| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11846 | EULACHON R Noun Report Error! | قندیلہ مچھلیوں کی ایک قسم جو شُمالی بِحراالکاہل کے ساحلی پانیوں میں پائی جاتی ہے ۔ |
| 11847 | EULAMELLIBRANCH R Noun Report Error! | ایک قسم کا صدفہ جو یولا میلی برانکیا سلسلے سے تَعلّق رکھتا ہے ۔ |
| 11848 | EULAMINATE R Noun Report Error! | دماغی قشرہ کے اوپر غلافوں کی حالت کا درست ہونا |
| 11849 | euler angles the three angles that characterize of one set of cartesiam coordinate axes to another R Phrase Report Error! | یولر زاویے ، وہ تین زاویے جو کار تیسی محددات کے ایک سیٹ کے ایکسذ کی سمت کا تعین دوسرے سے کرتے ہیں ۔ |
| 11850 | EULOGIA R Noun Report Error! | متبرک اجزا خصوصاً روٹی ۔ غیر متبرک اجزا جو عشاۓ ربانی کے بعد بچ جاۓ ۔ |