| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 10221 | ERMINE R Noun Report Error! | گلہری کا سا ایک جانور جس کا سمور امرا ، اور ججوں کے لباس میں استعمال ہوتا ہے یہ گرمیوں میں بُھورا اور جاڑوں میں سفید رہتا ہے ۔ |
| 10222 | ERMINE MOTH R Noun, Adjective Report Error! | ایک قسم کا پتنگا جس کے سفید پروں پر کالے داغ ہوتے ہیں ۔ |
| 10223 | ERMINE WHITE R Noun Report Error! | قاقم جیسا سفید ۔ |
| 10224 | ERMINED R Adjective Report Error! | سنجاب پوش ۔ |
| 10225 | ERMINED R Adjective Report Error! | قاقم میں ملبوس ۔ قاقم سا ۔ جج یا امیر بنایا ہوا ۔ |