| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4026 | ELEMENTARY BODY R Noun Report Error! | قابل تمیز اکائیو ں میں سے کوئی ایک جو جسم کی حامل ہو اور جس میں بعض وائرس کے متعدی امراض پھیلانے والے ذرات موجود ہوں ۔ |
| 4027 | ELEMENTARY COLOURS R Noun Report Error! | الوان اصلی ۔ |
| 4028 | ELEMENTARY EDUCATION R Adjective Report Error! | ابتدائی تعلیم ۔ بنیادی تعلیم ۔ |
| 4029 | elementary functio loosely speaking any function that can be obtained by pressing one or more buttons sequence on a standard scientific calculator R Phrase Report Error! | بنیادی فنکشن ، کسی بھی معیاری سائنس کیلکولیٹر پر دو یا دو سے زائد بٹنو کو بالترتیب ڈبانے سحاصل ہونے والی فنکشن کو بنیادی فنکشن کہتے ہیں ۔ |
| 4030 | ELEMENTARY GEOMETRY R Noun Report Error! | دائرے ۔ سطح اور مخروط سے بحث کرے ۔ |