| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 13391 | Exalted and holy[Q 80-14] R Holy Quranic Report Error! | جو بلند مقام پر رکھے ہوئے (اور) پاک ہیں |
| 13392 | Exalted is the glory of our Lord; He has neither wife nor son[Q 72-3] R Holy Quranic Report Error! | اور یہ کہ ہمارے پروردگار کی عظمت (شان) بہت بڑی ہے اور وہ نہ بیوی رکھتا ہے نہ اولاد |
| 13393 | Exalted then be God, the King, the Real. There is no god but He, the Lord of the glorious throne[Q 23-116] R Holy Quranic Report Error! | تو خدا جو سچا بادشاہ ہے (اس کی شان) اس سے اونچی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہی عرش بزرگ کا مالک ہے |
| 13394 | Exalted then be God, the real King; and do not try to anticipate the Qur´an before the completion of its revelation, but pray: \"O Lord, give me greater knowledge[Q 20-114] R Holy Quranic Report Error! | تو خدا جو سچا بادشاہ ہے عالی قدر ہے۔ اور قرآن کی وحی جو تمہاری طرف بھیجی جاتی ہے اس کے پورا ہونے سے پہلے قرآن کے (پڑھنے کے) لئے جلدی نہ کیا کرو اور دعا کرو کہ میرے پروردگار مجھے اور زیادہ علم دے |
| 13395 | EXALTEDLY R Adverb Report Error! | سَر بُلندی سے ۔ سرفرازی سے ۔ |