| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 12306 | Even if I bring you a better guidance,\" he rejoined, \"than the one you found your fathers on?\" Still they said: \"We do not believe in what you have brought[Q 43-24] R Holy Quranic Report Error! | پیغمبر نے کہا اگرچہ میں تمہارے پاس ایسا (دین) لاؤں کہ جس رستے پر تم نے اپنے باپ دادا کو پایا وہ اس سے کہیں سیدھا رستہ دکھاتا ہے کہنے لگے کہ جو (دین) تم دے کر بھیجے گئے ہو ہم اس کو نہیں مانتے |
| 12307 | Even if I wish to advise you aright, my counsel will not profit you if God intend that you go astray, for He is your Lord and to Him you will return[Q 11-34] R Holy Quranic Report Error! | اور اگر میں یہ چاہوں کہ تمہاری خیرخواہی کروں اور خدا یہ چاہے وہ تمہیں گمراہ کرے تو میری خیرخواہی تم کو کچھ فائدہ نہیں دے سکتی۔ وہی تمہارا پروردگار ہے اور تمہیں اس کی طرف لوٹ کر جانا ہے |
| 12308 | Even if the sinners possessed whatever is in the heavens and the earth, and as much more, they would offer it to ransom themselves from the torment of the Day of Resurrection; yet what they did not even imagine would appear to them from God[Q 39-47] R Holy Quranic Report Error! | اور اگر ظالموں کے پاس وہ سب (مال ومتاع) ہو جو زمین میں ہے اور اس کے ساتھ اسی قدر اور ہو تو قیامت کے روز برے عذاب (سے مخلصی پانے) کے بدلے میں دے دیں۔ اور ان پر خدا کی طرف سے وہ امر ظاہر ہوجائے گا جس کا ان کو خیال بھی نہ تھا |
| 12309 | even if there had been enough availability the ports could not cope with all the ships bringing the cargoes, R Phrase Report Error! | اگرچہ خوراک کافی مقدار میں دستیاب ہو گئی تھی لیکن بندرگا ہیں سامان لونے والے جہازوں کو سہار نہ سکیں، |
| 12310 | Even if they are patient, their abode is Hell; and if they beg for favour, none will favour them[Q 41-24] R Holy Quranic Report Error! | اب اگر یہ صبر کریں گے تو ان کا ٹھکانا دوزخ ہے۔ اور اگر توبہ کریں گے تو ان کی توبہ قبول نہیں کی جائے گی |