| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 361 | EARNEST MONEY R Noun Report Error! | زر بیعانہ ۔ سائی ۔ وہ رقم جو کسی طے پانے والے سودے کو پابند ٹھہرانے یا طے شُدہ معاملہ فروخت کی توثیق کے لیے ادا کی جاۓ ۔ |
| 362 | EARNEST MONY R
Report Error! | زر بيعانہ ۔ بطورِ پيشگی ادا کی گئی رقم ۔ |
| 363 | EARNEST OR EARNEST MONEY COM R Adjective Report Error! | بیعانہ زرپیشگی سائی وہ رقم جو کسی طے پانے والے سودے کو پابند ٹھہرانے یا طے شدہ معاملہ فروخت کی توثیق کے لیے ادا کی جائے ۔ |
| 364 | EARNESTLY R Adverb Report Error! | توجہ سے ۔ |
| 365 | EARNESTNESS R Noun Report Error! | سنجیدہ پن ۔ مستعدی ۔ |