| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1966 | EDUCATIONAL DANCE R Adjective Report Error! | وہ ناچ جو طلبہ میں منظم و مربوط آواز پر حرکت کا فن پیدا کرے ۔ |
| 1967 | EDUCATIONAL DEFERMENT R Verb Report Error! | جن ممالک میں لازمی فوجی خدمات رائج ہیں ان میں تعلیم کی وجہ سے طلبہ کو فوجی ملازمت سے متشنی قرار دینا ۔ |
| 1968 | EDUCATIONAL DEPARTMENT R Noun Report Error! | شعبہ تعلیم ۔ |
| 1969 | EDUCATIONAL DETERMINISM R Noun Report Error! | یہ نظریہ کہ فرد میں تعلیمی صلاحیت ارثی ہوتی ہے ۔ |
| 1970 | EDUCATIONAL DEVELOPMENT R Adjective Report Error! | تعلیمی نظام کے متغیرات میں کسی معیار کے مطابق مثبت سمت میں نمونی تبدیلی ۔ |