| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 9066 | EPILEPSY R Noun Report Error! | مِرگی ۔ دَماغ کی غَیر مُنَظَّم بَرقی عاملیت کا نَتیجہ ۔ اِس کی وَجَہ سے اِنسانی دَمَاغ میں بَرقی لہروں کا نُقص ہوتا ہے جو اِنسانی جِسَم کو مُتاثَر کَرتا ہے اور اِس سَبَب کی وَجَہ سے اُس کو دورے پَڑنا شُرُوع ہو جاتے ہَیں |
| 9067 | EPILEPSY R Noun Report Error! | مرگی ۔ |
| 9068 | epilepsy R Phrase Report Error! | مرگی ۔ صریح : دماغ کیغیر منظّم برقی عاملیت کا نتیجہ ۔ |
| 9069 | EPILEPSY R
Report Error! | مرگی ۔ |
| 9070 | EPILEPSY R Noun Report Error! | مرگی ۔ اعصابی نظام کی کمزوری جو بے قاعدہ وقفوں ميں دوروں کی شکل ميں ہوتی ہے ۔ فرد فرش پر گر پڑتا ہے ۔ |