| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5426 | EMPIRICAL R Verb Report Error! | تجربی ۔ تجربہ کی بنياد پر ۔ تجربہ اور مشاہدہ کی بنياد پر جس ميں سائنسی تحقيق کی کمی ہو ۔ |
| 5427 | EMPIRICAL EMPIRIC R Verb Report Error! | علاج بذریعہ مجربات ۔ |
| 5428 | EMPIRICAL FORMULA R Noun Report Error! | تجربی فارمولا ۔ کسی مرکّب کی تشکیل میں ایٹموں کی متناسب تعداد ظاہر کرنے والا فارمولا ۔ سادہ فارمُولا ۔ |
| 5429 | empirical forula, formula R Phrase Report Error! | امپیریکل فارمولا ، سادہ ضابطہ ، کیمیائی ضابطے کی سادہ ترین قسم ایٹم موجود عنصر کی نسبت بتاتا ہے لیکن مالیکیولی وزن یا مالیکیولی ساخت کے متعلق کچھ نہیں بتاتا ۔ |
| 5430 | EMPIRICAL METHOD R Noun Report Error! | تجربی طریقہ ۔ |