| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1521 | ECTOLOPH R Adjective Report Error! | ایکٹولوف ۔ برون کنگرو ۔ زیادہ تر سم دار حیوانوں کے بالائی ڈاڑھ پہ بیرونی کنگرہ ۔ |
| 1522 | ECTOLYSIS R Noun Report Error! | تحلیل بیرون مایہ |
| 1523 | ECTOMERE R Noun Report Error! | جلد کا بیرونی پرت بنانے میں حصہ لینے والا ٹکڑا |
| 1524 | ECTOMERE R Noun Report Error! | بروں پارہ ۔ بارآور بیضے سے تشکیل پانے والے اُن خلیوں میں سے کوئی خلیہ جن کے میل سے بیرونی جلد بنتی ہے ۔ |
| 1525 | ECTOMERIC R Adjective Report Error! | بروں پارہ سے متعلق ۔ |