| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 466 | EARTH SPIRIT R Noun Report Error! | زمین جو شاعرانہ طور پر دیوی کی طرح مشخص کی جاتی ہے ۔ |
| 467 | EARTH SPRING R Noun Report Error! | (برقی مشینوں میں ) زمین سے ملحق اسپرنگ ۔ |
| 468 | EARTH STAR R Noun Report Error! | فنجی ۔ ایک قسم کی پھپھوندی جس کا بالائی غلاف ستارے کی شکل میں شق ہو جاتا ہے ۔ |
| 469 | EARTH STOPPER R Adjective Report Error! | شکار کرنے سے پہلے لومڑیوں کے بھٹ کو بند کرنے والا ۔ |
| 470 | EARTH SYSTEM R Noun Report Error! | نظام ارض ۔ زمین کا نظام ۔ |