| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6931 | ENERGY STAR R Noun Report Error! | انرجی سٹار ۔ ایک علامت جو ان سسٹمز اور کمپوننٹس پر لھی ہوتی ہے جو کم توانائی خرچ ڈیزائن کو ظاہر کرتے ہیں ۔ |
| 6932 | energy symbol e unit joule j a physical quantity that measures the capacity of a system for doing work R Phrase Report Error! | انرجی ، توانائی ، کام کرنے کی اہلیت ، مختلف اقسام سکونی حرکی کیمیائی نکلیائی شمسی میکانکی برقی توانائی وغیرہ ہیں ایس ائی اکائی جول ہے ۔ |
| 6933 | enerozoa R Phrase Report Error! | معائی حونیات : آنتوں میں رہنے والے حیوانی طفیلی ۔ |
| 6934 | ENEROZOA R Noun Report Error! | آنتوں میں رہنے والے حَیوانی طُفَیلی |
| 6935 | ENERVATE R Verb Report Error! | کمزور کرنا ۔ |