| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11651 | ETHYLENEDIAMINE R Noun Report Error! | امینوفائلن انجکشن میں بطور محلل اور قائم استعمال ہوتی ہے |
| 11652 | ETHYLENEDIAMINETETRACETIC ACID R Noun Report Error! | چونے اور دھات جوڑنے والا تیزاب یہ خون کو محفوظ کرنے اور خون سے کیلشیم کی کمی کو دور کرنے اور سیسہ کے زہر کو ختم کرنے میں کام آتی ہے |
| 11653 | ETHYLIC R Adjective Report Error! | ایتھل کا ۔ |
| 11654 | ETHYLIDENE R Noun Report Error! | اس سے نمکیات بطور محلل اور دھونی دینے کے کام آتے ہیں یہ زہریلا اور مخرش ہے |
| 11655 | ETHYLOESTRENOL R Noun Report Error! | سٹیرائڈ جو وزن کی کمی اور کمزوری میں مفید ہے ۔ |