| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6666 | ENDOSCOPE R Noun Report Error! | دروں بیں ۔ ایک دروں بیں آلہ جس کے ذریعے جسم کے کسی اندرونی خلائی حصّے ۔ |
| 6667 | ENDOSCOPE R Noun Report Error! | جسم کے اندرون کا معائنہ کرنے کا آلہ ۔ |
| 6668 | ENDOSCOPE R Noun Report Error! | دَرون بین ۔ ٹیُوب کی شَکَل کا ایک آلَہ جِس میں بَلَب لَگا ہوتا ہے ۔ جِسمانی کہفوں یا اعضا کو دَیکھنے کا ایک آلہ |
| 6669 | ENDOSCOPY R Noun Report Error! | عمل دروں بینی ۔ |
| 6670 | ENDOSCOPY R Noun Report Error! | غیر شفاف واسطے یعنی مائع کو بارہ انگشتی آنت میں موجود اینڈوسکوپ کی باریک نالی کی مدد سے لبلبے اور صفراء کی نالیوں میں داخل کرنا ۔ |