| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3066 | elasticity the tendency of a body to resume its original hape and size after it has been deformed R Phrase Report Error! | لچک ، جسم یا مادہ کی اپنی اصل صورت میں آنے کی خاصیت جب اس پر عمل والی طاقتیں ہٹا دی جائیں ، اگر قوت ہٹانے سے کوئی جسم اپنی اصل حالت حالت پر آجائے اور اس میں کوئی مستقل تبدیلی نہ ہوتو وہ جسم لچکدار کہلاتا ہے ۔ |
| 3067 | ELASTICIZE R Verb Report Error! | لچکدار بنانا ۔ جیسے الاسٹک کے بند لگا کر لچک پیدا کرنا ۔ |
| 3068 | ELASTICIZED R Adjective Report Error! | جس کے اندر لچک ہو یا جسے لچکدار بنایا گیا ہو ۔ |
| 3069 | ELASTICK BANYAN R Noun Report Error! | لچک دار پٹی ۔ کھنچی جانے والی پٹی ۔ |
| 3070 | ELASTICUS CONUS R Noun Report Error! | لچک دار مخروط |