| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3631 | ELECTROENCEPHALOGRAM R Noun Report Error! | دماغی برق نگارش ۔ برقی ترسیم دماغ ۔ برقی راس نامہ ۔ |
| 3632 | ELECTROENCEPHALOGRAM R Noun Report Error! | الیکٹرو اینسا فیلو گراف کی مدد سے دماغ کے برقی افعال کا کاغذ پر کیا گیا ریکارڈ ۔ |
| 3633 | ELECTROENCEPHALOGRAPH R Noun Report Error! | وہ آلہ جس کی مدد سے دماغ سے حاصل ہونے والی برقی تحریکات کو کاغذ پر ریکارڈ کیا جاتا ہے |
| 3634 | electroencephalograph (electroencephalograph eeg) a trace on an oscilloscope or chart recording the electrical activity of the cortex of the brain R Phrase Report Error! | دماغی برق نگار ، ایک آلہ جس سے دماغ سے برقی تحریکوں کو کاغذ پر ریکارڈ کیا جاتا ہے ۔ |
| 3635 | ELECTROENCEPHALOGRAPHER R Noun Report Error! | برقی ترسیم دماغ نگار ۔ |