| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6736 | ENDOTHELIUM R Noun Report Error! | درحملہ ۔ دروں حملہ ۔ معدے ، انتڑیوں ، پھیپھڑوں کی نازک جِھلّی ۔ |
| 6737 | ENDOTHELIUM R Adverb Report Error! | در حلمہ ۔ خول يا ناليوں کے اندرونی حصے جو باہر کی طرف نہيں کھلتے ۔ |
| 6738 | ENDOTHELIUM A SINGLE LAYER OF FLATTENED EPITHELIAL CELLS LINING THE INTERNAL SURFACE OF BLOOD AND LYMPH VESSELS R Phrase Report Error! | اینڈو تھیلیم ، درحلمہ ، سیرس کہفوں ، دل لمفی اور خونی رگوں کی اندرونی جھلی ۔ |
| 6739 | ENDOTHERM R Adjective Report Error! | اینڈو تھرم ۔ حرارت گیر ۔ ایسے حیوان جو اپنے جسم کے اندر حرارت پیدا کرتے ہیں ۔ |
| 6740 | ENDOTHERMAL R Adjective Report Error! | حرارت گیرانہ ۔ |