| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7281 | ENJOIN R Verb Report Error! | تاکيد کرنا ۔ تلقين کرنا ۔ ہدايت دينا ۔ حکم دينا |
| 7282 | Enjoin on your people service to God, and be yourself constant in it. We do not ask you to provide: It is We who provide for you. The reward is for piety and fear of God[Q 20-132] R Holy Quranic Report Error! | اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم کرو اور اس پر قائم رہو۔ ہم تم سے روزی کے خواستگار نہیں۔ بلکہ تمہیں ہم روزی دیتے ہیں اور (نیک) انجام (اہل) تقویٰ کا ہے |
| 7283 | ENJOINED R Verb Report Error! | حکم دیا ۔ |
| 7284 | Enjoined on you is fighting, and this you abhor. You may dislike a thing yet it may be good for you; or a thing may haply please you but may be bad for you. Only God has knowledge, and you do not know[Q 1-216] R Holy Quranic Report Error! | (مسلمانو) تم پر (خدا کے رستے میں) لڑنا فرض کردیا گیا ہے وہ تمہیں ناگوار تو ہوگا مگر عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بری لگے اور وہ تمہارے حق میں بھلی ہو اور عجب نہیں کہ ایک چیز تم کو بھلی لگے اور وہ تمہارے لئے مضر ہو۔ اور ان باتوں کو) خدا ہی بہتر جانتا ہے اور تم نہیں جانتے |
| 7285 | ENJOINER R Noun Report Error! | تاکید کُنِندہ ۔ تادیب کُنِندہ ۔ |