| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2246 | EFFERENT FIBRE R Noun Report Error! | وہ پیغام رساں ریشے جو مرکزی اعصابی نظام سے عصبی کناروں تک پیغام واپس لے کر جاتے ہیں یا پہنچاتے ہیں |
| 2247 | EFFERENT GLOMEULAR ARTERIOLAR R Noun Report Error! | گردہ کے گچھا دار حصہ سے نکلنے والی چھوٹی شریان جو گردہ کی نالیوں کو خون پہنچاتی ہے |
| 2248 | EFFERENT HYOIDIAN ARTERY R Noun Report Error! | برآرندہ لامی شریان ۔ |
| 2249 | EFFERENT NERVE R Noun Report Error! | بر آور عصب ۔ وہ عصب جو دماغ اور مرکزی اعصابی نِظام سے جِسم کے دُوسرے حِصّوں میں پیغامات بھیجتا ہے۔ |
| 2250 | EFFERENT SPIRACULAR ARTERY R Noun Report Error! | برآرندہ تنفسی شریان ۔ |