| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3781 | electron lens a system of electric or magnetic fields(both) designed to foucs an electron beam analogously to the waya conventional lens focuses light R Phrase Report Error! | الیکٹرون عدسے ، برقیہ عدسہ ، برقی یا مقناطیسی مدانوں کا نظام ، برقیائی خورد بینوں وغیرہمیں مستعمل ہے ۔ |
| 3782 | ELECTRON MICROSCOPE R Noun Report Error! | برقیائی خرد بین ۔ الیکٹرونی خُردبین ۔ ہم عام خُردبینوں سے چیزیں اِس لیے دیکھ سکتے ہیں کہ جو چیز دیکھی جاتی ہے وہ روشنی کے ایک جُزو کو جذب کر لیتی ہے ۔ |
| 3783 | electron microscope an instrument that createsa high magnification image of an object by employing a beam of electrons rather than light as in a conventional optical microscope R Phrase Report Error! | برقیائی خورد بین الیکٹران مائیکرو سکوپ ، عام خوردبین کے مقصد کے لیے استعمال ہونے والی خوردبین جس میں اشیاء اس کی نسبت کئی گنا نظر آتی ہیں ۔ |
| 3784 | ELECTRON MICROSCOPY R Noun Report Error! | برقیائی خردبینی ۔ |
| 3785 | ELECTRON MULTIPILER R Noun Report Error! | برقیہ افزایندہ ۔ ثانوی برقیرہ ۔ ڈائی نوڈ ۔ |