| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 11416 | ETHER R
Report Error! | ایتھر : آتش گیر ما ع ۔ کلوروفارمس سے کم زیریلا ۔ بعض دفعہ ہاضمے کےلیے منہ کے ذریعے دیا جاتا ہے ۔ |
| 11417 | ETHER R Noun Report Error! | ایک رقیق ، بے رنگ اور آسانی سے بُخارات میں تبدیل ہونے والا مُرکَّب جو الکحل پر تیزاب کے عمل سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
| 11418 | ETHER R Noun Report Error! | آگ پکڑنے اور جلد اُڑنے والا مرکب جو کلوروفارم کی نسبت کم ضرر رساں ہے ۔ |
| 11419 | ETHER BRONCHITIC R Noun Report Error! | ایتھری شعبی سوزش |
| 11420 | ETHER CONE R Noun Report Error! | بے ہوش کرنے کے لئےایتھرسو نگھانےکے لئے بنایا گیا مخروط آلہ |