| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3661 | electrokinetic potential (zeta potential) in an ionic solution the electrostatic potential at the interfact between the ionic layer adsorbed on a charged surfce and bulk electrolyte R Phrase Report Error! | الیکٹروکائینیٹک پوٹینشل ، کسی آئنی محلول میں باقی ماندہ آب پاشدے اور چارج شدہ آئنی پرت کے مابین سطح اشترک پر الیکٹروسٹیٹک پوٹینشل ، الیکٹروکائینیٹک پوٹینشل کہلاتا ہے ۔ |
| 3662 | ELECTROKINETIC POTENTIAL, ZETA POTENTIAL R
Report Error! | الیکٹروکائنیٹک پوٹینشل ۔ دوہری تہہ کے پگھلے ہوئے حصوں کے آر پار پو ٹینشل کا فرق ۔ |
| 3663 | ELECTROKINETICS R Noun Report Error! | برقی حرکیات ۔ برق متحرک کے اثرات کا مطالعہ ۔ |
| 3664 | ELECTROKYNIOGRAPHY R Noun Report Error! | دل یا اندرون جسم کے کسی اور متحرک عضو کو بذریعہ ایکس ریز نمایاں کر کے اس کی فوٹو اتارنا |
| 3665 | ELECTROLFACTOGRAM R Noun Report Error! | قوت شامہ کو بو کے ذریعہ تیز کر کے بذریعہ بجلی اس کی قوت کو مانپنا |