| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6916 | ENERGY CHANGE R
Report Error! | توانائی کی تبدیلی ۔ جب بھی کوئی تعامل رونما ہوتا ہے تو اس کے ساتھ ہی توانائی خارج یا جذب ہوتی ہے ۔ اس سے توانائی میں تبدیلی آتی ہے ۔ |
| 6917 | ENERGY CHANGE IN NUCLEAR REACTION
R
Report Error! | ایٹمی تعامل میں توانائی کی تبدیلی ۔ اسے سٹائن کی مساوات سے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ e=mc2 اس میں e سے مراد توانائی ہے جو کمیت m
اور c روشنی کی ولاسٹی کے مساوی ہے ۔ |
| 6918 | ENERGY CONDITION R Noun Report Error! | شرط توانائی ۔ |
| 6919 | ENERGY CONSTRAINTS R Noun Report Error! | توانائی پا بندیان ۔ |
| 6920 | energy density the energy per unit volume in a region of space R Phrase Report Error! | انرجی ڈینسٹی ، خلا کے کسی حصہ میں اکائی حجم کی توانائی کو انرجی ڈینسٹی کہتے ہیں ۔ |