| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 7486 | Enquire from the people of that city, or ask the men of the caravan with whom we have come. We are verily speaking the truth[Q 12-82] R Holy Quranic Report Error! | اور جس بستی میں ہم (ٹھہرے) تھے وہاں سے (یعنی اہل مصر سے) اور جس قافلے میں آئے ہیں اس سے دریافت کر لیجیئے اور ہم اس بیان میں بالکل سچے ہیں |
| 7487 | ENQUIRE INTO THE MATTER R
Report Error! | کسی مسئلے کی جانچ کرنا ۔ معاملہ پرغور کرنا ۔ معاملہ کی چھان بين کرنا |
| 7488 | enquire not what \'s in another \'s pot R Phrase Report Error! | اپنے کام سے کام |
| 7489 | ENQUIRE NOT WHAT`S IN ANOTHER`S POT R Idiom Report Error! | اپنے کام سے کام ! ۔ |
| 7490 | Enquire of them about the town situated by the sea where, when they did not keep the Sabbath, the fish came up to the surface of the water for them; but on days other than the Sabbath the fish did not come. We tried them in this way, for they were disobed R Holy Quranic Report Error! | اور ان سے اس گاؤں کا حال تو پوچھو جب لب دریا واقع تھا۔ جب یہ لوگ ہفتے کے دن کے بارے میں حد سے تجاوز کرنے لگے (یعنی) اس وقت کہ ان کے ہفتے کے دن مچھلیاں ان کے سامنے پانی کے اوپر آتیں اور جب ہفتے کا دن نہ ہوتا تو نہ آتیں۔ اسی طرح ہم ان لوگوں کو ان کی نافرمانیوں کے سبب آزمائش میں ڈالنے لگے |