| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3331 | ELECTRIC CHARGES R
Report Error! | مصارفِ بجلی ۔ اخراجاتِ بجلی |
| 3332 | ELECTRIC CHOREA R Noun Report Error! | برقی رقصہ ۔ |
| 3333 | ELECTRIC CIRCUIT R Noun Report Error! | برقی دور یا سرکٹ ۔ کنڈکٹر کا کوئی ایسا نِظام جِسے اِس طرح ترتیب دیا اور یُوں مِلایا جاۓ کہ برقی رو اِس کے ذریعے گُزر سکے ۔ |
| 3334 | ELECTRIC CLOCK R Noun Report Error! | بجلی گھڑی ۔ ایسی گھڑی جس کا پنڈولم برقی مقنا طیسی تحرک سے چلتا رہے ۔ |
| 3335 | ELECTRIC CONDUCTANCE R Noun Report Error! | برقی ایصالیت ۔ برقی رو کے ایصال کی صلاحیت ۔ |