| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3771 | electron diffraction the diffraction of electrons by matter R Phrase Report Error! | الیکٹران ڈفرنس یکشن ، مادہ سے الیکٹرانز کاڈیکشن ۔ |
| 3772 | electron electron interaction the interaction between electrons in a multielectron system it is a very difficult area of quantum mechanics R Phrase Report Error! | الیکٹران ، الیکٹران باہمی عمل ، کثیر الیکٹرانی نظام میں الیکٹرانوں کے مابین باہمی عمل الیکٹران ، الیکٹران باہمی عمل کہلاتا ہے ۔ |
| 3773 | ELECTRON EMISSION R Noun Report Error! | الیکٹرانی اِخراج ۔ کِسی برقیرے سے اِرد گِرد کی جگہوں میں الیکٹرونوں کا اِخراج ۔ |
| 3774 | ELECTRON EXCHANGE R
Report Error! | تبادل برقیہ ۔ کیمیائی تبدیلی کے ساتھ الیکٹرانز کے تبادلہ کا پراسیس ۔ |
| 3775 | electron gas degenerate gas of electrons fermi gas R Phrase Report Error! | الیکٹران گیس ، الیکٹرانوں کی گیس نما حالت ۔ |