| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 5081 | CARRIER R 
 Report Error!
 | کیرئیر ۔ کیمیائی تعامل کی مدد کرنے والی شے جو تعامل کرنے والی اشیا میں سے ایک کے سارے مالیکیول یا اس کے ایک حصہ کے ساتھ مل کر مرکب بناتی ہے ۔ | 
| 5082 | carrier R Phrase
 Report Error!
 | حامل : ایک صحت مند جانور یا انسان جس میں مرض پیدا کرنے والے خورد جسیمے ہوں اور وہ انہیں اپنے ماحول کو دے  دے ۔ | 
| 5083 | CARRIER AIRCRAFT R Noun
 Report Error!
 | حَمالی ہَوائی جَہاز ۔ ہَوائی جَہاز جو طَيارَہ بَردار ہَوائی جَہاز پَر ہو ۔ | 
| 5084 | CARRIER BACILLI R Noun
 Report Error!
 | حامل عصیات | 
| 5085 | CARRIER BIRD R Noun
 Report Error!
 | حواصل ۔ پیلیکن ۔ قاصد کبوتر ۔ |