| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 946 | CALCINATE R Verb Report Error! | خاکستر کرنا ۔ کشتہ بنانا ۔ |
| 947 | CALCINATION R Noun Report Error! | تَکسيد يا بِرياں حالَت ميں تَبديلی ۔ |
| 948 | CALCINATION R
Report Error! | تکلیس ۔ ایسا عمل جس کے دوران کسی کچ دھات کو ہوا کی عدم موجودگی میں بہت زیادہ گرم کیا جاتا ہے ۔ اس طرح اس کی آلائش اور نمی ختم کرنے میں مدد ملتی ہے ۔ یہ طریقہ کار کار بونیٹ اور آکسائیڈ کی کچ دھاتوں کےلیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 949 | CALCINATORY R Noun Report Error! | تکلیس کرنے والا ۔ |
| 950 | CALCINE R Noun Report Error! | کیلشیم فاسفیٹ تیار کرنے کے لیے چُونے کو جلانا ۔ |