| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6791 | CATHETRON R Noun Report Error! | زیادہ شَرَح والی خوراک ۔ طِب میں رَِیڈیو آئسوٹوپس یا جوہری تَوانائی کا اِستَعمَال |
| 6792 | CATHETRON R Noun Report Error! | ریڈیو تھراپی میں استعمال ہونے والا آلہ جس کی مدد سے اُس مشین پر کام کرنے والے عملے کو شعاعوں سے بچایا جاتا ہے ۔ |
| 6793 | CATHETUS R Noun Report Error! | ایک خط مستقیم جو دوسری خط مستقیم یا سطح پر عموداً ملتا ہے ۔ |
| 6794 | CATHEXIS R Noun Report Error! | رکمہ۔ قدر ارتکاز۔ معمول میں نفسیاتی قُوّت۔ |
| 6795 | CATHEXIS R Noun Report Error! | رکمہ ۔ ذہنی توانائی کا کسی خاص خيال يا ياد پر مجتمح ہونا ۔ |