| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1591 | CALORIFIC VALUE R
Report Error! | حراری قیمت ۔ حرارت کی وہ مقدار جو مکمل احتراق پر ایندھن کی دی ہوئی کمیت سے توانائی پیدا کرتی ہے ۔گیسوں کے لیے یہ فی ملی لیٹر ہوتی ہے ۔ |
| 1592 | CALORIFIC VALUE R
Report Error! | حراری قیمت ۔ حرارت کی وہ مقدار جو مکمل احتراق پر ایندھن کی دی ہوئی کمیت سے توانائی پیدا کرتی ہے ۔ گیسوں کے لئے یہ فی ملی لیٹر ہوتی ہے ۔ |
| 1593 | CALORIFIC VALUE R Noun Report Error! | حراری قیمت ۔ حرارت کی وہ مقدار مثلاً پونڈ کیلوریوں کی وہ تعداد جو کِسی مادّے کی ایک مُقررہ مقدار سے پیدا ہو ۔ |
| 1594 | CALORIFICALLY R Adverb Report Error! | حرارت کے ذریعہ ۔ |
| 1595 | CALORIFICATION R Noun Report Error! | حرارت انگیزی ۔ حرارت کی پیدائش ۔ |