| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3621 | CAPSTAN LATHE R Noun Report Error! | کیپسٹن خراد ۔ خراد جِس کے گاوٴ دم حِصّے میں مُتعدد اوزار لگے ہوتے ہیں ۔ |
| 3622 | CAPSTAN SWIFTER R Noun Report Error! | رسّا جو سلاخوں کے باہری سروں کے دندانوں سے گزرے ۔ |
| 3623 | CAPSTAT R Noun Report Error! | کیپریو مائی سین کا تجارتی نام ۔ |
| 3624 | CAPSTONE R Noun Report Error! | مَنڈير ۔ کِسی ڈھانچے يا عمارَت کا اِختَتامی يا چوٹی کا پَتھَر ۔ |
| 3625 | CAPSUIE R Noun Report Error! | چاوَل کے کاغَذ سے بَنا ہُوا ایک چَپٹا کیپسُول ۔ جِس میں کَڑوی ادویات ڈالی جاتی ہَیں ۔ بَدَن کے کِسی حِصّے کا بَیرُونی خَول یا جھِلّی |