| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 606 |  CAESEREAN SECTION R Noun Report Error! | پیٹ کو چیرا دے کر وضع حمل کا طریقہ مہشور بادشاہ رسیزر کے نام سے یہ اصطلاح موسوم ہے کیو نکہ اس کی پیدائش اس ہی طریقے سے ہوئی تھی  | 
| 607 |  CAESIOUS R Adjective Report Error! | ہلکا نیلا یا ہلکا زرد رنگ ۔ قدرے سرخی مائل ۔ | 
| 608 |  CAESIUM R Adjective Report Error! | تابکار عنصر  جسے ریڈیم  اور کوبالٹ  کی جگہ  شعاعوں  کے ذریعے  علاج  میں استعمال  کیا جاتا ہے  ۔ | 
| 609 |  CAESIUM R
  Report Error! | سیزیم ۔ ایک نرم سفید نقرئی دھات جو پیریا ڈک ٹیبل کے  A گروپ سے تعلق رکھتی ہے ۔ یہ اعلیً  درجہ کی عامل ہے ۔ اس کے بھرت ریڈیو ٹیوبز اور فوٹو الیکٹرک سیلوں کی تیاری میں استعمال ہوتے ہیں ۔ سیزیم اور چاندی کی بھرت ٹیلی وژن کی الیکٹرک آئی میں استعمال کی جاتی ہے اس عنصر کا جوہری نمبر  55 نقطہ پگھلاوُ 28.5اور نقطہ جوش  690درجہ سینٹی گریڈ ہے ۔ | 
| 610 |  CAESIUM R Noun Report Error! | الکلی دھاتوں میں سے ایک نرم ، رو پہلی سا سفید رنگ کا عنصر جو بہت سی دھاتوں میں قدرتی طور پر موجود ہوتا ہے ۔ |