| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4916 | CARPELS R Noun Report Error! | بقچہ گُل ۔ پھُولوں کا وہ حِصَّہ جو اِن کے تخمدان پر مُشتَمِل ہوتا ہے اور جِس میں غیر بارور بیج ہوتے ہیں ۔ |
| 4917 | CARPENTER R Noun Report Error! | بَڑھَئی ۔ تَرکھان ۔ لَکڑی کا کام کَرنے والا ۔ |
| 4918 | CARPENTER R
Report Error! | کار پينٹر ۔ بڑھئی ۔ لکڑی کا کام کرنے والا ۔ |
| 4919 | CARPENTER R Verb Report Error! | بڑھئی کا کام کرنا ۔ بڑھئی کا کام بنانا ۔ |
| 4920 | CARPENTER ANT R Noun Report Error! | چیونٹی جو درخت میں سوراخ کر دیتی ہے ۔ نجّار مور ۔ |