| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1481 | CALLOSE R Adjective Report Error! | ابھری ہوئی سخت پھنسیوں والا ۔ صلابت دار ۔ |
| 1482 | CALLOSITY R Noun Report Error! | صَلابَتِ جِلدی ۔ رَگَڑ یا کام کَرنے سے جِلد کا سَخَت ہو جانا جیسے ہاتھ یا پاوں کی ہوتی ہے |
| 1483 | CALLOSITY R Noun Report Error! | جلد پر کسی جگہ کا دبائو یا رگڑ کے باعث صخت ہو جانا ۔ ایسا عام طور پر ہتھیلیوں یا پائوں پر ہوتا ہے ۔ |
| 1484 | CALLOSITY R Noun Report Error! | صَلابَتِ جِلد ۔ سَخَت ہونے کی حالَت ۔ |
| 1485 | CALLOSUM CORPORA R Noun Report Error! | جسم ثفنی(دماغ) |