| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4911 | CARPEL R Noun Report Error! | پھولوں کی مادین کے اعضاۓ تولید جِن میں زیرہ گیر ، بقچہ اور تخم دان یا ڈوڈی شامِل ہیں ۔ |
| 4912 | CARPEL R Adjective Report Error! | کارپل ۔ بقچہ ۔ پھل پتا ثمر برگ ۔ ترمیم شدہ پتا جو کسی پھول کا مکمل یا جزوی مادہ کوٹ بقچہ گل بناتا ہے ۔ پھولدار پودوں کے مادہ تولیدی حصے ۔ |
| 4913 | CARPEL END OF ULMA R
Report Error! | (تشریح) کُرسوع ۔ |
| 4914 | CARPELLARY R Adjective Report Error! | بُقچَہ سے مُتَعلِق يا بُقچَہ کی طَرَح ۔ |
| 4915 | CARPELLATE R Adjective Report Error! | ثَمَر بَرگ دار ۔ بُقچَہ دار ۔ |