| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4021 | CARBONIFEROUS FORMATION R Noun Report Error! | کاربنی طبقہ ۔ قدیم سرخ پتھر کی تہ کے اوپر کا طبقہ ۔ |
| 4022 | CARBONIFEROUS ROCKS R Noun Report Error! | کاربن خیز یا کاربن دار چٹانیں ۔ چٹانوں کی وہ تہیں جو ستائیس کروڑ سال قبل وجُود میں آئیں ۔ |
| 4023 | CARBONIFICATION R Noun Report Error! | کوئلے میں تبدیلی ۔ |
| 4024 | CARBONIFY R Verb Report Error! | کاربن بنانا ۔ کوئلہ کر دینا ۔ |
| 4025 | CARBONISATION OF COAL R
Report Error! | کوئلہ کی کاربن سازی ۔ اس عمل میں کوئلے کو ہوا کی عدم موجودگی میں ۱۲۷۰ کیلوین درجہ حرارت پر گرم کیا جاتا ہے ۔ اسے کوئلے کی تخریبی کشید یا پیرولائسز بھی کہتے ہیں ۔ |