| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3936 | CARBON R Noun Report Error! | تمام زندہ چیزوں میں پایا جانے والا غیر دھاتی عنصر جسے کاربن کہتے ہیں ۔ |
| 3937 | CARBON R Noun Report Error! | کیمیائی عنصر جو پتھر کے کوئلے ، لکڑی کے کوئلے ، گرے فائٹ اور ہیرے کی صورت میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 3938 | CARBON R Noun Report Error! | کاربَن ۔ ایک غَیر دھاتی عنصَر ہے ۔ کاربَن کا جوہری عدَد ۶ اور گرِفت ۴ ہے ۔ کاربَن کی قَلمی شَکلیں ہیرا اور گَریفائیٹ ہَیں |
| 3939 | CARBON R
Report Error! | کاربَن ۔ ایک غَیر دھاتی عنصَر ہے ۔ کاربَن کا جوہری عدَد ۶ اور گرِفت ۴ ہے ۔ کاربَن کی قَلمی شَکلیں ہیرا اور گَریفائیٹ ہَیں |
| 3940 | CARBON R Noun Report Error! | (کيمِيا) کاربَن ۔ کوئلَہ ۔ زَغال ۔ |