| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 6726 |  CATGUT R Noun Report Error! | زَخَم کو سینے کا ایک مَخصُوص دھاگہ ۔ بھیڑ کی آنتوں سے تیار شُدہ سیُوچَر اور لیگچَر کی ایک قِسَم ۔   | 
| 6727 |  CATGUT R Noun Report Error! | تانت عصیہ ۔  | 
| 6728 |  CATGUT R Noun Report Error! | جانوروں کی انتڑیوں سے تیار کردہ دھاگہ نما میٹریل جس سے جسم کے اندر کے اعضاء میں ٹانکے لگائے جاتے ہیں ۔ | 
| 6729 |  catgut R Phrase Report Error! | تانت : بھیڑ کی انتوں سے تیار شدہ لگیچر اور سیوچر کی قسم ۔ اس کی موٹائی اور مضبوطی مختلف ہوتی ہے ۔  | 
| 6730 |  CATHAR R Noun Report Error! | قرون وسطیٰ کے ایک فِرقے کا فرد جو روحانی پاکیزگی پر بہت زور دیتا تھا ۔ |