| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4576 | CARET R Noun Report Error! | نشان جو سطر کے نیچے چوک نشان لگاتے ہیں یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ یہاں کوئی لفظ رہ گیا ہے ۔ |
| 4577 | CARET R Verb Report Error! | خارجہ نشان لگانا ۔ |
| 4578 | CARET R Noun Report Error! | خارجَہ ۔ چوک چُنبھ ۔ |
| 4579 | CARET R Noun Report Error! | کیرٹ ۔ ایک چھوٹی ، اوپر کی طرف اشارہ کرنے والی علامت ، جو مائیکرو کمپیوٹر میں اوپر والی قطار میں ۶ کی کے اوپر پائی جاتی ہے ۔ کچھ پروگرامنگ لینگوئجز میں کیرٹ کو ایکسپونینٹی ایشن آپریٹر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 4580 | CARET R Noun Report Error! | کیرٹ ۔ ایک چھوٹی ، اوپر کی طرف اشارہ کرنے والی علامت ، جو مائیکرو کمپیوٹر میں اوپر والی قطار میں ۶ کی کے اوپر پائی جاتی ہے ۔ |