| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3941 | CARBON 13 R Noun Report Error! | کاربَن ۱۳ کاربَن کا کَمياب ہَم جا جو سَرطان کی تَحقيق اور زَمائی مُطالِعَہ ميں اِستَعمال ہوتا ہے ۔ |
| 3942 | CARBON 14 R Noun Report Error! | کاربَن ۱۴ ۔ تابکار کاربَن جِس کا کَمِيّتی عدَد ۱۴ ہے ۔ |
| 3943 | CARBON ARC R Noun Report Error! | کاربن آرک ۔ |
| 3944 | CARBON ASSIMILATION R Noun Report Error! | کاربن جزئیت ۔ |
| 3945 | CARBON BLACK R
Report Error! | کاربن بلیک ۔ ایسا کاربن جو نیچرل گیس یا لیکویڈ ہائیڈ روکاربنز کے نامکمل احتراق سے حاصل ہوتا ہے ۔ اسے ربڑ انڈسٹری میں استعمال کرنے کے علاوہ روشنائی بنانے ، رنگ اڑانے والے اور رنگ بنانے والے مادوں اور پینٹس میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |