| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1741 | CAMBISTRY R Noun Report Error! | ہنڈی کا کاروبار ۔ صرافہ کا کاروبار ۔ زرمبادلہ کا کاروبار ۔ |
| 1742 | CAMBIUM R Latin Law Report Error! | رقوم کا لین دین ۔ ایسا کاروبار جس میں رقم کا لین دین کیا جائے ۔ |
| 1743 | CAMBIUM R Adjective Report Error! | کیمبیئم ۔ فارقہ نوزا ۔ تیزی سے تقسیم ہونے والے خلیوں کی تہہ جن سے گودے کی بافتیں اور چھال بنتی ہے ۔ |
| 1744 | CAMBIUM R Noun Report Error! | فارقَہ ۔ چوبِ ريشَہ ۔ |
| 1745 | CAMBIUM R Noun Report Error! | فارقہ ۔ پودوں کے تنوں کے اندر واقع نرم و نازُک ریشوں پر مُشتَمِل تہ جہاں نۓ خُلیے بنتے ہیں ۔ |