| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 4101 | CARBURIZE R Verb Report Error! | فولاد کی بالائی سطح کو کاربن سے مِلانا ۔ |
| 4102 | CARBYLAMINE R Noun Report Error! | کاربالے مائن ۔ |
| 4103 | CARBYLAMINE REACTION
R
Report Error! | کار بائیلا مائن تعامل ۔ جب کلو رو فارم کو الکوحلک KOH کی موجودگی میں
پرائمریامائن کے ساتھ گرم کیا جاتا ہے تو کار بائلا مائن ( فینائل آئسو سائنا مائیڈ ) تشکیل پاتی ہے ۔ اس کی بوچبھنے والی ہوتی ہے چنانچہ اسے پرائمری امائن کا سراغ کگانے کے لیے ٹیسٹوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 4104 | CARCAJOU R Noun Report Error! | امريکی بِجُّو ۔ کَناڈی سَياہ گوش ۔ |
| 4105 | CARCAKE R Noun Report Error! | ایک چھوٹا کیک جو انڈے ملا کر سینکا جاتا ہے اور اسکاٹ لینڈ میں ایک تیہوار کے موقع پر کھایا جاتا ہے ۔ |