| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 796 | CALABOOZE R Noun Report Error! | جیل ۔ قید خانہ ۔ زنداں ۔ حوالات ۔ |
| 797 | CALABRESE R Noun Report Error! | کرم کُلّے کی ایک نرم رسیلے پتّوں والی قِسم ۔ |
| 798 | CALACTORRHOEA R Noun Report Error! | سیلان شیر ۔ |
| 799 | CALADE R Noun Report Error! | سواری سکھانے کے مدرسے کا وہ ڈھلوان جس پر گھوڑے کو تیز دوڑایا جاتا ہے تا کہ پٹھا لچک دار بن سکے ۔ |
| 800 | CALADIUM R Noun Report Error! | ایک قسم کا پودا جس کے پتے رنگین اور تیر کی طرح کے اور مختلف رنگوں کے ہوتے ہیں ۔ |