| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 816 | CALAMINE R
Report Error! | کیلامِن ۔ سُلیمانی پَتھَر ۔ کَچ دھات جِست ۔ |
| 817 | CALAMINE ( ZNCO3) R
Report Error! | کیلا مائن ۔ اسے سلیمانی پتھر یا جست کی کچ دھات بھی کہتے ہیں ۔
معدنی جست ، زنگ کا ربونیٹ یا زنک سلیکیٹ ہوتا ہے ۔ جلد کی سوزش وغیر میں لوشن یا سفوف کی صورت میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ برطانیہ میں کاربونیٹ اور امریکہ میں سلیکیٹ کو سلیمانی پتھر کہا جاتا ہے ۔ |
| 818 | CALAMINT COMMON R Noun Report Error! | فرنج مشک فر نجمشک |
| 819 | CALAMINT MALDAVIC R Noun Report Error! | بادر نجبویہ |
| 820 | CALAMINT, BASILTHYME R Noun Report Error! | باد رَنجبُويَہ ۔ |