| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5941 | CASTELLANY R Noun Report Error! | قلعہ کے حاکم کا دائرہ عمل یا عہدہ ۔ وہ زمین جو ایک قلعہ کے ماتحت ہو ۔ |
| 5942 | CASTELLATE R Adjective Report Error! | قلعہ کی طرح بنانا ۔ فصیل دار بنانا ۔ |
| 5943 | CASTELLATED R Adjective Report Error! | (فَنِ تَعمير) ۔ قِلعہ کی طرح بُرج ۔ قلعہ نُما |
| 5944 | CASTELLATION R Noun Report Error! | قِلعہ بندی ۔ پابند کرنا ۔ ایک مخصوص جگہ تک محدود رکھنا ۔ |
| 5945 | CASTELLATUS R Adjective Report Error! | برج یا برجوں کی قطار کی شکل کا ۔ |