| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 591 | CAESAREAN BIRTH R Noun Report Error! | قیصری ولادت ۔ پیٹ چر کر بچہ نکالنا ۔ |
| 592 | CAESAREAN OPERATION R Noun Report Error! | عمل قیصری ، شق الرحم ، رحم میں شگاف ڈالنا |
| 593 | CAESAREAN SECTION R Noun Report Error! | پیٹ کو چیرا دے کر وضع حمل کا طریقہ مشہور بادشاہ سیزر کے نام سے یہ اصطلاح موسوم ہے کیونکہ اس کی پیدائیش اس ہی طریقے سے ہوئی تھی ۔ |
| 594 | CAESAREAN SECTION R Noun Report Error! | عمَلِ جَراحی ۔ |
| 595 | CAESAREAN SECTION R
Report Error! | پیٹ کا چیرا دے کر وضع حمل کا طریقہ مشہور پادشاہ سیزر کے نام سے یہ اصطلاح موسوم ہے کیوں کہ اس کی پیدائش اس ہی طریقہ پر ہوئی تھی ۔ |