| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3821 | CARAT
R
Report Error! | قیراط ۔ ہیرے جواہرات کا وزن کرنے کی اکائی ایک قیراط 3.17 گرین یا 0.2053 گرام کے مساوی ہوتا ہے ۔ خالص سونے کا پیمانہ بھی یہی ہے ، 24 قیراط کا سونا خالص قرار دیا جاتا ہے ۔ ( بھرت کے چوبیس حصوں میں سونے کا حصہ ظاہر کیا جانا ) |
| 3822 | CARAT R Noun Report Error! | سونا اور جواہرات کا وزن ، قراط (پانچ رتی کے قریب ) ۔ |
| 3823 | CARAT R
Report Error! | پانچ رتی کے قریب ۔ |
| 3824 | CARAT R Noun Report Error! | قیراط ۔ سونا اور جواہِرات تولنے کی اکائی جو گرام کے پانچویں حِصّے کے مساوی ہوتی ہے ۔ |
| 3825 | CARAT R
Report Error! | قیراط ۔ ہیرے جواہرات کا وزن کرنے کی اکائی ایک 3.17گرین یا 0.2053گرام کے مساوی ہوتا ہے ۔ |