| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1886 | CAMP SCHOOL R Verb Report Error! | دیہی مطالعات کے لیے دیہاتی علاقے میں خیمہ میں سکول چلانا ۔ |
| 1887 | CAMP STOOL R Noun Report Error! | ہلکی اور تہ ہو جانے والی کرسی یا نشت جس کی پشت نہیں ہوتی ۔ ٹھپ اسٹول ۔ |
| 1888 | CAMP UP R Verb Report Error! | جان بوجھ کر مزاحیہ اور غیر فطری انداز اختیار کرنا ۔ |
| 1889 | CAMP-MEETING R Noun Report Error! | امریکہ میں کھلے میدان یا خیموں میں مذہبی جلسہ جو کئی دنوں تک رہتا ہے ۔ |
| 1890 | CAMP-SHOT R Noun Report Error! | کسی ندی کے کنارے یا پشتے پر تختوں اور کھمبوں کی ایک باڑ ۔ |